عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنْ الْمُجَثَّمَةِ ". فَقَالَ أَبُو مُحَمَّد : الْمُجَثَّمَةُ : الْمَصْبُورَةُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited the Mujath-thamah (an animal tied and used as target practice). Abu Muhammad said: 'Mujath-thamah means an animal confined as a target.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجثمہ (جانور کو باندھ کر نشانہ بنانا) سے منع فرمایا۔ ابو محمد نے کہا: 'مجثمہ مصبورہ ہے یعنی باندھ کر نشانہ بنایا ہوا جانور۔'
