عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : قَتَادَةُ أَخْبَرَنِي، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ انْتَهَى إِلَى رَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَتَهُ، قَالَ :" ارْكَبْهَا ". قَالَ : إِنَّهَا بَدَنَةٌ. قَالَ : " ارْكَبْهَا ". قَالَ : إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ : " ارْكَبْهَا وَيْحَكَ ! "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came upon a man driving his sacrificial camel and stated: 'Ride it.' The man said: 'It is a sacrificial animal.' He stated: 'Ride it.' The man said: 'It is a sacrificial animal.' He stated: 'Ride it, woe to you!'
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک شخص کے پاس آئے جو اپنے قربانی کے اونٹ کو ہانک رہا تھا، آپ نے ارشاد فرمایا: 'اس پر سوار ہو جاؤ۔' اس نے کہا: 'یہ قربانی کا جانور ہے۔' آپ نے فرمایا: 'اس پر سوار ہو جاؤ۔' اس نے کہا: 'یہ قربانی کا جانور ہے۔' آپ نے فرمایا: 'اس پر سوار ہو جاؤ، تیرا برا ہو!'
