راویAisha
عربی (اصل)
قَالَتْ عَائِشَةُ :" فَلَأَنْ أَكُونَ اسْتَأْذَنْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا اسْتَأْذَنَتْ سَوْدَةُ ، فَأَدْفَعَ قَبْلَ النَّاسِ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ مَفْرُوحٍ بِهِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) said: 'Had I sought permission from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as Sawdah sought permission and departed before the people, it would have been more beloved to me than any joy.'
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: 'اگر میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت لے لیتی جیسے سودہ نے اجازت لی اور لوگوں سے پہلے روانہ ہو جاتی تو یہ مجھے ہر خوشی سے زیادہ محبوب ہوتا۔'
