عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى، ثُمَّ قَعَدَ لِلنَّاسِ، فَجَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّيحَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَنْحَرَ؟ قَالَ : " لَا حَرَجَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) threw the pebbles, then sat for the people. A man came and submitted: 'O Messenger of Allah, I shaved before slaughtering.' He stated: 'There is no harm.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کنکریاں ماریں پھر لوگوں کے لیے بیٹھ گئے۔ ایک شخص آیا اور عرض کیا: 'یا رسول اللہ! میں نے قربانی سے پہلے سر منڈوا لیا۔' آپ نے ارشاد فرمایا: 'کوئی حرج نہیں۔'
