عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" صَلَّى بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، وَأَبَا بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، وَعُمَرَ رَكْعَتَيْنِ، وَعُثْمَانَ رَكْعَتَيْنِ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ، ثُمَّ أَتَمَّهَا بَعْدُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salim narrated from his father (Hadrat Ibn Umar, may Allah be well pleased with them both) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed two Rak'at at Mina, and Abu Bakr prayed two Rak'at, and Umar prayed two Rak'at, and Uthman prayed two Rak'at during the early part of his caliphate, then he completed them (as four) afterward.
اردو ترجمہ
حضرت سالم اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منیٰ میں دو رکعت پڑھیں، ابوبکر نے دو رکعت پڑھیں، عمر نے دو رکعت پڑھیں، اور عثمان نے اپنی خلافت کے ابتدائی دور میں دو رکعت پڑھیں، پھر بعد میں پوری (چار رکعت) پڑھنے لگے۔
