عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ قَالَ : " إِنِّيلَأُقَبِّلُكَ، وَإِنِّي لَأَعْلَمُ أَنَّكَ حَجَرٌ، وَلَكِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُكَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) said regarding the Black Stone: 'Indeed I kiss you, and I know that you are a stone. But I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) kissing you.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حجر اسود کے بارے میں فرمایا: 'بے شک میں تجھے بوسہ دیتا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تجھے بوسہ دیتے دیکھا ہے۔'
