عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تُوَاصِلُوا. قِيلَ : إِنَّكَ تَفْعَلُ ذَلِكَ. قَالَ : " إِنِّيلَسْتُ كَأَحَدِكُمْ، إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَى "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not observe continuous fasting (wisal)." It was said: "But you do it." He stated: "I am not like any one of you. I am fed and given drink."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "وصال نہ کرو۔" عرض کیا گیا: آپ تو ایسا کرتے ہیں! ارشاد فرمایا: "میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں۔ مجھے کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔"
