عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا, وَلَبَنُ اَلدَّرِّ يُشْرَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا, وَعَلَى اَلَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ اَلنَّفَقَةُ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2512 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "An animal may be ridden, due to what is spent on it, when it is in pledge; and the milk of a camel may be drunk, due to what is spent on it, when it is in pledge. And the responsibility of spending on it is upon the one who rides (it) and drinks (its milk)." .
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رہن رکھا ہوا جانور اس کے خرچ کے عوض سواری کیا جا سکتا ہے، اور دودھ دینے والے رہن رکھے ہوئے جانور کا دودھ اس کے خرچ کے عوض پیا جا سکتا ہے۔ اور سواری کرنے والے اور دودھ پینے والے پر خرچ واجب ہے۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
