عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ: { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -أَمَرَ بِوَضْعِ اَلْجَوَائِحِ } 1 .1 - مسلم ( 3 / 1191 ). الجائحة: الآفة تصيب الثمار فتتلفها.
انگریزی ترجمہ
In another narration he has:"The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) commanded that unforeseen loss be remitted in respect of what is affected by blight."
اردو ترجمہ
اور مسلم کی ایک اور روایت میں ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے آفت زدہ پھلوں میں (قیمت میں سے) کمی کرنے کا حکم فرمایا۔
