عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: { نَهَى رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ بَيْعِ اَلثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا, نَهَى اَلْبَائِعَ وَالْمُبْتَاعَ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2194 )، ومسلم ( 3 / 1165 / رقم 1534 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the sale of fruits till they appear to ripe, forbidding it both to the seller and to the buyer. .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کو ان کی پختگی ظاہر ہونے سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا، بیچنے والے کو بھی اور خریدنے والے کو بھی۔ متفق علیہ۔
