عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- : سَمِعْتُ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَقُولُ: { إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ, وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ اَلْبَقَرِ, وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ, وَتَرَكْتُمْ اَلْجِهَادَ, سَلَّطَ اَللَّهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ مِنْ رِوَايَةِ نَافِعٍ عَنْهُ, وَفِي إِسْنَادِهِ مَقَالٌ. 1 .1 - صحيح بطرقه رواه أبو داود ( 3462 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that I heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) say, "If you sell anything on credit to anyone, on the condition that you will buy it back for a lower price (al-'Einah), take hold of the tails of cattle, become pleased with agriculture and give up Jihad - Allah will make disgrace prevail over you and will not remove it from you till you return to your religion." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جب تم بیعِ عینہ (سود کی حیلہ سازی والی بیع) کرنے لگو، اور گائے بیلوں کی دُمیں پکڑ لو (یعنی صرف کھیتی باڑی میں لگ جاؤ)، اور زراعت پر راضی ہو جاؤ، اور جہاد چھوڑ دو، تو اللہ تعالیٰ تم پر ذلت مسلط کر دے گا اور اسے نہ ہٹائے گا جب تک تم اپنے دین کی طرف نہ لوٹو۔ اسے ابو داؤد نے نافع کی روایت سے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں کلام ہے۔
