عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ رَحِمَهُ اَللَّهُ; { أَنَّ فِي اَلْكِتَابِ اَلَّذِي كَتَبَهُ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ: أَنْ لَا يَمَسَّ اَلْقُرْآنَ إِلَّا طَاهِرٌ } رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسَلاً, وَوَصَلَهُ النَّسَائِيُّ, وَابْنُ حِبَّانَ, وَهُوَ مَعْلُولٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ‘Abdullah bin Abu Bakr (rad) that the book written by Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) for ‘Amr bin Hazm also contained: “ None except a pure person should touch the Quran”. .
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جو خط لکھا اس میں یہ بھی تھا: قرآن کو طاہر (باوضو) شخص کے سوا کوئی نہ چھوئے۔
