عربی (اصل)
وَأَوْرَدَ اَلتِّرْمِذِيُّ لَهُ شَاهِداً: مِنْ حَدِيثِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ 1 .1 - ضعيف. رواه الترمذي ( 1257 )، وأبو داود ( 3386 ) وسنده ضعيف.
انگریزی ترجمہ
Hadrat at-Tirmidhi reported a Shahid (supporting narration of similar meaning) for it from the Hadith of Hakim bin Hizam.
اردو ترجمہ
ترمذی نے اس کے لیے حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے ایک شاہد (مؤید روایت) ذکر کیا ہے۔
