عربی (اصل)
وَعَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -أَعْطَاهُ دِينَارًا يَشْتَرِي بِهِ أُضْحِيَّةً, أَوْ شَاةً, فَاشْتَرَى شَاتَيْنِ, فَبَاعَ إِحْدَاهُمَا بِدِينَارٍ, فَأَتَاهُ بِشَاةٍ وَدِينَارٍ, فَدَعَا لَهُ بِالْبَرَكَةِ فِي بَيْعِهِ, فَكَانَ لَوْ اِشْتَرَى تُرَابًا لَرَبِحَ فِيهِ } رَوَاهُ اَلْخَمْسَةُ إِلَّا النَّسَائِيَّ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود ( 3384 )، والترمذي ( 1258 )، وابن ماجه ( 2402 )، وأحمد ( 4 / 375 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Urwa al-Bariqi (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave him a Dinar to buy a sacrificial animal or a sheep. He bought two sheep with it, sold one of them for a Dinar and came back to him with a goat and a Dinar. So he invoked blessings on him in his business dealings, and he was such that if he had bought soil (of the earth) he would have made profit from it. .
اردو ترجمہ
حضرت عروہ البارقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک دینار دیا تاکہ قربانی کا جانور یا بکری خریدیں۔ انہوں نے دو بکریاں خریدیں، ایک کو ایک دینار میں بیچا اور آپ کے پاس ایک بکری اور ایک دینار لے کر آئے۔ آپ نے ان کی تجارت میں برکت کی دعا فرمائی۔ پھر ان کا حال یہ تھا کہ اگر وہ مٹی بھی خریدتے تو اس میں نفع کماتے۔ اسے ابو داؤد، ترمذی، ابن ماجہ اور احمد نے روایت کیا۔
