عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اَللَّهِ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: { نَهَى اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ بَيْعِ فَضْلِ اَلْمَاءِ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1565 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited the sale of excess water. .
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فاضل پانی بیچنے سے منع فرمایا۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
