عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي اَلزُّبَيْرِ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ ثَمَنِ اَلسِّنَّوْرِ وَالْكَلْبِ? فَقَالَ: { زَجَرَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ ذَلِكَ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1569 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hadrat Zubair (may Allah be well pleased with him) that I asked Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) about the payment for cats and dogs and he replied, "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) warned sternly against that." .
اردو ترجمہ
حضرت ابو حضرت زبیر سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بلی اور کتے کی قیمت کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
