عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رضى الله عنه - { أَنَّهُ جَعَلَ اَلْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ, وَمِنًى عَنْ يَمِينِهِ, وَرَمَى اَلْجَمْرَةَ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ 1 وَقَالَ: هَذَا مَقَامُ اَلَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُورَةُ اَلْبَقَرَةِ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. 2 .1 - تحرف في " أ " إلى: " حصاة ".2 - صحيح. رواه البخاري ( 1749 )، ومسلم ( 1296 ) ( 307 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Abdullah bin Masud (RAA) narrated that he kept the Sacred Ka'bah on his left and Mina on his right and threw the seven pebbles of Jamrat-ul ‘Aqabah. He then said, ‘This is the location where the one on whom surah al-Baqarah. (surah no. 2) was revealed (i e. the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)).’ Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے بیت اللہ کو اپنے بائیں طرف رکھا اور مِنیٰ کو دائیں طرف، اور سات کنکریاں ماریں اور فرمایا: اس ذات نے جس پر سورۃ البقرہ نازل ہوئی اسی جگہ سے اسی طرح ماری تھیں۔ (متفق علیہ)
