عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: { لَمْ أَرَ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَسْتَلِمُ مِنْ اَلْبَيْتِ غَيْرَ اَلرُّكْنَيْنِ اَلْيَمَانِيَيْنِ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1269 ) إلا أنه ليس فيه لفظ: " من البيت ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ’Abbas (RAA) narrated, ‘l never saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) touch (place his hands on) any other part of the Sacred Ka'bah except the two corners:The Black Stone and the Yemeni corner) Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بیت اللہ کے دو یمانی رکنوں کے سوا کسی اور جگہ کو ہاتھ لگاتے نہیں دیکھا۔ (مسلم)
