عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ نَحَرْتُ هَاهُنَا, وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ, فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ, وَوَقَفْتُ هَاهُنَا وَعَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ, وَوَقَفْتُ هَاهُنَا وَجَمْعٌ كُلُّهَا مَوْقِفٌ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 2 / 893 / 145 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"I have offered my sacrifice here (at Mina) and all of Mina is a place for slaughtering, so sacrifice where you are staying (at Mina). And I have stopped here (at Arafat) and all of Arafat is a stopping place (for the Day of Arafat on the 9th of Dhul-Hijjah). And I have stood here, and all of Jam' (meaning al·Muzdalifah) is a place for standing.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے یہاں (مِنیٰ میں) قربانی کی ہے اور سارا مِنیٰ قربانی کی جگہ ہے، اپنی اپنی قیام گاہوں میں قربانی کرو۔ اور میں نے یہاں (عرفات میں) وقوف کیا ہے اور سارا عرفات موقف ہے، اور میں نے یہاں (مزدلفہ میں) وقوف کیا ہے اور سارا مزدلفہ موقف ہے۔ (مسلم)
