عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { كُنْتُ رَجُلاً مَذَّاءً, فَأَمَرْتُ اَلْمِقْدَادَ بْنَ اَلْأَسْوَدِ أَنْ يَسْأَلَ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -فَسَأَلَهُ ? فَقَالَ: "فِيهِ اَلْوُضُوءُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ, وَاللَّفْظُ لِلْبُخَارِيّ ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (132)، ومسلم (303)، ولفظ مسلم: (منه) بدل (فيه).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Hadrat 'Ali bin Abi Talib (rad) that I was one who Madhi (urethral discharge) flowed readily and asked Hadrat Miqdad (his slave) to ask the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about it. He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) said:“One should perform Wudu (ablution) in this case”. .
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: مجھے بکثرت مذی آتی تھی تو میں نے ایک شخص سے کہا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھے (کیونکہ آپ کی بیٹی میرے نکاح میں تھیں)۔ اس نے پوچھا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وضو کرو اور اپنے عضو مخصوص کو دھو لو۔
