عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: { أَمَرَنَا رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -أَنْ نَصُومَ مِنْ اَلشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ: ثَلَاثَ عَشْرَةَ, وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ } رَوَاهُ النَّسَائِيُّ, وَاَلتِّرْمِذِيُّ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ 1 .1 - حسن. رواه النسائي ( 4 / 222 )، والترمذي ( 761 )، وابن حبان ( 3647 و 3648 )، وقال الترمذي: " هذا حديث حسن ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded us to fast for three days of every month; that is on the days of the full moon; the 13th , 14th , and 15th (of the lunar month).’ Related by An-Nasa’i and At-Tirmidhi and rendered authentic by Ibn Hibban.
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ مہینے میں تین دن روزے رکھیں: تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں (ایام بیض)۔ (نسائی، ترمذی، ابن حبان نے صحیح قرار دیا ہے)
