عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -{ مَا يَزَالُ اَلرَّجُلُ يَسْأَلُ اَلنَّاسَ حَتَّى يَأْتِيَ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ لَيْسَ فِي وَجْهِهِ مُزْعَةُ لَحْمٍ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1474 )، ومسلم ( 1040 ) ( 104 ) والمزعة: القطعة.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ’Umar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“A man who persists in begging people to give him charity, will come on the Day of Judgment and there will not be a piece of flesh on his face.” Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی برابر لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہ ہوگا۔ (متفق علیہ)
