عربی (اصل)
وَرَوَى اَلتِّرْمِذِيُّ عَنِ اَلمُغِيرَةِ نَحْوَهُ, لَكِنْ قَالَ: { فَتُؤْذُوا الْأَحْيَاءَ } 1 .1 - صحيح. رواه الترمذي ( 1982 ).
انگریزی ترجمہ
At-Tirmidhi Related a similar narration on the authority of Al-Mughirah bin Shu’bah, and he added, "Thus you will be offending the living (i.e. if you curse their dead)."
اردو ترجمہ
اور ترمذی نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، مگر اس میں یہ الفاظ ہیں: ورنہ تم زندوں کو ایذا پہنچاؤ گے (یعنی اگر تم مُردوں کو بُرا کہو گے تو ان کے زندہ رشتہ داروں کو تکلیف ہوگی)۔
