عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { شَهِدْتُ بِنْتًا لِلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -تُدْفَنُ , 151 وَرَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -جَالِسٌ عِنْدَ اَلْقَبْرِ، فَرَأَيْتُ عَيْنَيْهِ تَدْمَعَانِ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيّ ُ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1285 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (RAA) narrated Attended the burial of one of the daughters of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) He was sitting by the side of the grave and his eyes were shedding tears.’ Related by Al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ایک صاحبزادی کی تدفین میں حاضر تھا، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قبر کے پاس بیٹھے تھے اور میں نے آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری دیکھے۔ (بخاری)
