عربی (اصل)
زَادَ ابْنُ مَاجَهْ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ: { وَتُزَهِّدُ فِي الدُّنْيَا } 1 .1 - ضعيف. رواه ابن ماجه ( 1571 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Majah added on the authority of Bin Mas’ud, “And they make you (i.e. the graves) renounce this worldly life.”
اردو ترجمہ
اور ابن ماجہ نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث سے اضافہ کیا ہے: اور (قبریں) دنیا سے بے رغبت کرتی ہیں۔
