عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا; أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ بِإِسْنَادٍ عَلَى شَرْطِ مُسْلِم ٍ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (3207).
انگریزی ترجمہ
A’ishah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Breaking a deceased body’s bones is exactly like breaking them when he is alive.” Related by Abu Dawud in accordance with the conditions of Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مُردے کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی توڑنا۔ (حضرت ابوداؤد نے اسے مسلم کی شرط پر روایت کیا ہے)
