عربی (اصل)
وَعَنْ سَالِمٍ, عَنْ أَبِيهِ - رضى الله عنه - { أَنَّهُ رَأَى اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ, يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ } رَوَاهُ اَلْخَمْسَةُ، وَصَحَّحَهُ ابْنُ حِبَّانَ, وَأَعَلَّهُ النَّسَائِيُّ وَطَائِفَةٌ بِالْإِرْسَالِ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد (4539)، وأبو داود (3179)، والنسائي (4/56)، والترمذي (1007 و 1008)، وابن ماجه (1482)، وابن حبان (766 و 767 و 768 موارد). وما أعل به الحديث، فليس بقادح، وقد أجبت عنه في "ناسخ الحديث" (327) لابن شاهين، وأيضا في الأصل.
انگریزی ترجمہ
Salim narrated on the authority of his father (RAA) that he saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr and ’Umar walking in front of a Funeral.’ Related by the five Imams, and Ibn Hibban rendered it Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت سالم اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو جنازے کے آگے آگے چلتے دیکھا۔ (پانچوں نے روایت کیا ہے، اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا ہے)
