عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَلرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: { كَانَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا, وَإِنَّهُ كَبَّرَ عَلَى جَنَازَةٍ خَمْسًا, فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يُكَبِّرُهَا } رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَالْأَرْبَعَةُ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (957)، وأبو داود (3197)، والنسائي (4/72)، والترمذي (1023)، وابن ماجه (1505).
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Abdur Rahman bin Abi Laila (RAA) and Hadrat 'Zaid bin Arqam (RAA) used to recite four Takbirat when praying over the dead, but once he said it five times, so I asked him about it. He said to me, ‘The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to do so.’ Related by Muslim and the four Imams.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں: حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے جنازوں پر چار تکبیریں کہا کرتے تھے، ایک بار انہوں نے پانچ تکبیریں کہیں۔ میں نے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھی (کبھی) پانچ تکبیریں کہا کرتے تھے۔ (مسلم)
