عربی (اصل)
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا: { أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا اَلسَّلَامُ أَوْصَتْ أَنْ يُغَسِّلَهَا عَلِيٌّ رَضِيَ اَللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ } رَوَاهُ اَلدَّارَقُطْنِيُّ 1 .1 - حسن. رواه الدارقطني (2/79/12).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Asma’ bint ’Umais (RAA) narrated that Hadrat Fatimah (RAA) (the daughter of the prophet (blessings and peace of Allah be upon him) made a will that Hadrat 'Ali (RAA) was to wash her when she dies.’ Related by Ad-Daraqutni.
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ حضرت فاطمہ علیہا السلام نے وصیت فرمائی کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم انہیں غسل دیں۔ (دارقطنی)
