عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ: { سَمِعْتُ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -يَقُولُ: "لَا تُغَالُوا فِي اَلْكَفَنِ, فَإِنَّهُ يُسْلُبُ سَرِيعًا" } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (3154).
انگریزی ترجمہ
‘AIi (RAA) narrated, ‘l heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “Do not be extravagant in shrouding (i.e. do not spend too much money on them) for it will decay quickly.” Related by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کفن میں مبالغہ نہ کرو، کیونکہ وہ جلد (بوسیدہ ہو کر) چھین لیا جاتا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
