عربی (اصل)
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا { أَنَّهَا أَخْرَجَتْ جُبَّةَ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -مَكْفُوفَةَ اَلْجَيْبِ وَالْكُمَّيْنِ وَالْفَرْجَيْنِ, بِالدِّيبَاجِ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ 1 .1 - حسن. رواه أبو داود (4054).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Asma' bint Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) that she brought out the mantle (over-garment) of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)) with it's collar, sleeves, front and back hemmed with brocade (silk). .
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا جُبّہ نکالا جس کے گریبان، آستینوں اور چاکوں پر دیباج (ریشم) کی جھالر لگی ہوئی تھی۔ (مسلم)
