عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِوِ بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ نَبِيُّ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلتَّكْبِيرُ فِي اَلْفِطْرِ سَبْعٌ فِي اَلْأُولَى وَخَمْسٌ فِي اَلْآخِرَةِ, وَالْقِرَاءَةُ بَعْدَهُمَا كِلْتَيْهِمَا } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (1151) وهو وإن كان في سنده ضعف، فإن له شواهد يصح بها، وقد ذكرتها "بالأصل".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Amr bin Shu'aib from his father on the authority of his grand father that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: "The Takbir in ('Eid) al-Fitr prayer are seven in the first Rak'ah and five in the second, and the recitation of the Qur'an in both is after the Takbir." .
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عید الفطر میں تکبیریں پہلی رکعت میں سات اور دوسری میں پانچ ہیں، اور دونوں میں قراءت تکبیروں کے بعد ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
