عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: { كَانَ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -إِذَا تَوَضَّأَ أَدَارَ اَلْمَاءَ عَلَى مُرْفَقَيْهِ. } أَخْرَجَهُ اَلدَّارَقُطْنِيُّ بِإِسْنَادِ ضَعِيف ٍ 1 .1 - ضعيف جدا. رواه الدارقطني (1/15/83) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (rad) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to run the water down his elbows while performing ablution .
اردو ترجمہ
اور انہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب وضو فرماتے تو کہنیوں پر پانی گھماتے تھے۔
