عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: { كَانَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -يُعْجِبُهُ اَلتَّيَمُّنُ فِي تَنَعُّلِهِ, وَتَرَجُّلِهِ, وَطُهُورِهُ, وَفِي شَأْنِهِ كُلِّهِ. } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (168)، ومسلم (268) (67) من طريق مسروق، عن عائشة، به .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Hadrat 'Aisha (rad) that Allah’s Messenger (rad) loved to begin with the right while putting on his shoes, combing his hair, in his purification and in all his affairs .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دائیں طرف سے آغاز کرنا پسند تھا، جوتا پہننے میں، کنگھی کرنے میں، طہارت میں اور اپنے ہر کام میں۔
