عربی (اصل)
وَلَهُ عَنْهَا: { أَنَّهَا سُئِلَتْ: هَلْ كَانَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يُصَلِّي اَلضُّحَى? قَالَتْ: لَا, إِلَّا أَنْ يَجِيءَ مِنْ مَغِيبِهِ. } 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (717).
انگریزی ترجمہ
In another narration of Muslim from her: was asked, "Did Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) use to offer the Duha prayer?" She replied, "No, unless he came back from a journey."
اردو ترجمہ
مسلم کی ایک اور روایت میں ان سے پوچھا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے تھے؟ فرمایا: نہیں، مگر جب سفر سے واپس آتے۔
