عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا; عَنْ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { اِجْعَلُوا آخِرَ صَلَاتِكُمْ بِاللَّيْلِ وِتْرًا } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (998)، ومسلم (751) (151).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Make the last of your prayer at night Witr (an odd number)." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی رات کی آخری نماز وتر بناؤ (یعنی سونے سے پہلے وتر پڑھ لو)۔
