عربی (اصل)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ - رضى الله عنه - قَالَ : { قَرَأْتُ عَلَى اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -اَلنَّجْمَ , فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 11 - صحيح . رواه البخاري ( 2 / 554 / فتح ) ؛ ومسلم ( 577 ) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) that I recited to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) "an-Najm" (Surah 53) but he did not prostrate in it. [Agreed upon).
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سورۃ النجم سنائی لیکن آپ نے سجدہ نہیں کیا۔
