عربی (اصل)
]وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : { قَالَ لِيَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -" صَلِّ قَائِمًا , فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا , فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ . 11 - صحيح . رواه البخاري (1117) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ' Imran bin Husain (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Pray standing and if you are unable, pray sitting and if you cannot, pray lying on your side, ." .
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر نہ ہو سکے تو بیٹھ کر، اگر وہ بھی نہ ہو سکے تو لیٹ کر۔
