عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ - رضى الله عنه - -فِي صِفَةِ وُضُوءِ اَلنَّبِيِّ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: { وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَاحِدَةً. } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُد َ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (111).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Hadrat 'Ali (rad) regarding the description of the ablution of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)) wiped his head (with water) only once. .
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کی صفت بیان کرتے ہوئے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سر کا ایک مرتبہ مسح فرمایا۔
