عربی (اصل)
وَلِلطَّبَرَانِيِّ مِنْ حَدِيثِ اِبْنِ مَسْعُودٍ : { يُدِيمُ ذَلِكَ } 11 - ضعيف . رواه الطبراني في "الصغير" (986) بسند ضعيف ، وله علة أخرى أبان أبو حاتم عنها في "العلل" (1/204/586) .
انگریزی ترجمہ
at-Tabarani narrated the Hadith of Hadrat Ibn Mas'ud which has the addition "... he did that constantly."
اردو ترجمہ
اور طبرانی نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے جس میں اضافہ ہے: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیشہ ایسا کرتے تھے۔
