عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ : { بَعَثَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -خَيْلاً , فَجَاءَتْ بِرَجُلٍ , فَرَبَطُوهُ بِسَارِيَةٍ مِنْ سَوَارِي اَلْمَسْجِدِ } اَلْحَدِيثَ . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ . 11 - صحيح . انظر رقم (113) .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent an expedition of horsemen who came back with a man, they then tied him to one of the pillars of the mosque. .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سوار دستہ بھیجا۔ وہ ایک شخص کو لے آئے اور باندھ دیا (مسجد کے ایک ستون سے)۔ (یعنی مسجد میں قیدی باندھنا جائز ہے)
