عربی (اصل)
وَلِلنَّسَائِيِّ: { أَمَرَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -بِلَالاً } 1 .1 - صحيح. رواه النسائي (2/3) .
انگریزی ترجمہ
A narration of an-Nasa'i has:"Hadrat Bilal was ordered by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)."
اردو ترجمہ
اور نسائی کی روایت میں ہے: حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا۔
