عربی (اصل)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: { سَمِعَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -رَجُلاً يَقُولُ: اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنِّي أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اَللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ, اَلْأَحَدُ اَلصَّمَدُ, اَلَّذِي لَمْ يَلِدْ, وَلَمْ يُولَدْ, وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ. فَقَالَ" لَقَدْ سَأَلَ اَللَّهُ بِاسْمِهِ اَلَّذِي إِذَا سُئِلَ بِهِ أَعْطَى, وَإِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ } أَخْرَجَهُ اَلْأَرْبَعَةُ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ . 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود (1493)، والنسائي في" الكبرى" (4 / 394- 395). والترمذي (3475)، وابن ماجه (3857)، وابن حبان (2383).
انگریزی ترجمہ
Buraidah (RAA) narrated, ‘The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) heard a man saying:‘O Allah! I ask you by virtue that I testify that you are Allah; there is no God but You, the one —· the Self Sufficient Master, Who did not beget, and was not begotten, and to whom no one is equal.’ Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) then said, “He has asked Allah by His Name by which when asked, He gives, and by which when supplicated, He answers.” Related by the four Imams and Ibn Hibban graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو سنا جو کہہ رہا تھا: "اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس بنا پر کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ تو اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ایک ہے، بے نیاز ہے، جس نے نہ کسی کو جنا نہ جنا گیا اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے"۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "اس نے اللہ سے اس کے اسمِ اعظم کے ذریعے سوال کیا ہے جس سے مانگا جائے تو دیتا ہے اور دعا کی جائے تو قبول فرماتا ہے"۔ اسے ائمہ اربعہ نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا ہے۔
