عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي اَلدَّرْدَاءِ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِنَّ اَللَّعَّانِينَ لَا يَكُونُونَ شُفَعَاءَ, وَلَا شُهَدَاءَ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ. 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (2589) (86).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu ad-Darda’ (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Men accustomed to cursing will not be intercessors or witnesses on the Day of Resurrection.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک لعنت کرنے والے قیامت کے دن نہ شفاعت کرنے والے ہوں گے نہ گواہی دینے والے"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
