عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِذَا وَقَعَ اَلذُّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ, ثُمَّ لِيَنْزِعْهُ, فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً, وَفِي اَلْآخَرِ شِفَاءً } أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (3320)، (5782).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira that Narrated Hadrat Abu Huraira (rad): Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “When a fly falls in the drink of one of you, he should fully dip it and then throw it away because there is disease in one of its wings and cure in the other”.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مکھی تم میں سے کسی کے مشروب میں گر جائے تو اسے ڈبو دے پھر نکال دے، کیونکہ اس کے ایک پَر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا ہے۔
