عربی (اصل)
وَعَنْهُ أَنَّ رَجُلاً قَالَ: { يَا رَسُولَ اَللَّهِ! أَوْصِنِي. فَقَالَ: لَا تَغْضَبْ, فَرَدَّدَ مِرَارًا. قَالَ: لَا تَغْضَبْ } أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيُّ. 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (6116).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated, ‘A man said, “O Beloved Messenger of Allah, advise me.” The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Do not get angry.” The man repeated that several times and he replied, “Do not get angry.” Related by Al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے نصیحت فرمائیں۔ آپ نے فرمایا: "غصہ نہ کرو"۔ اس نے بار بار پوچھا۔ آپ نے ہر بار فرمایا: "غصہ نہ کرو"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
