عربی (اصل)
وَعَنْ اَلْمُغِيرَةِ بْنِ سَعِيدٍ - رضى الله عنه - عَنْ رَسُولِ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { إِنَّ اَللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ اَلْأُمَّهَاتِ, وَوَأْدَ اَلْبَنَاتِ, وَمَنْعًا وَهَاتِ, وَكَرِهَ لَكُمْ قِيلَ وَقَالَ, وَكَثْرَةَ اَلسُّؤَالِ وَإِضَاعَةَ اَلْمَالِ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (5975)، ومسلم (ج 3 / ص 1341 / رقم 593).
انگریزی ترجمہ
Al-Mughirah bin Shu'bah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Allah has made it prohibited for you to be disrespectful (showing undutiful behavior) to your mothers, to bury your daughters alive, to refuse others (their dues), and to demand things from others (which are not worth demanding), and He hates that you engage in gossip, asking many questions about people’s affairs and wasting wealth.” Agreed upon.
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ نے تم پر تین چیزیں حرام فرمائی ہیں: ماؤں کی نافرمانی، بیٹیوں کو زندہ دفنانا، اور (لوگوں کا حق) روکنا اور (بلاوجہ) مانگنا۔ اور تین چیزوں کو ناپسند فرمایا ہے: بیکار کی باتیں کرنا (قیل و قال)، بہت سوال کرنا اور مال ضائع کرنا"۔ متفق علیہ۔
