عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ " اَلْوَلَاءُ لُحْمَةٌ كَلُحْمَةِ اَلنَّسَبِ, لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ" } رَوَاهُ اَلشَّافِعِيُّ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ, وَالْحَاكِم ُ 1 وَأَصْلُهُ فِي "اَلصَّحِيحَيْنِ" بِغَيْرِ هَذَا اَللَّفْظ ِ 2 .1 - تقدم تخريجه رقم ( 956 ).2 - تقدم برقم ( 796 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“The Wala’ (of a manumitted slave) is considered as one’s lineage, not to be sold or donated (refer to hadith no. 984).” Related by Ash-Shafi’i. Ibn Hibban and Al-Hakim graded it as Sahih. It is also related by Al-Bukhari and Muslim with different wording
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ولاء (سرپرستی) نسب کے رشتے کی طرح ہے، نہ بیچی جائے نہ ہبہ کی جائے"۔ اسے شافعی نے روایت کیا ہے اور ابن حبان اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ اس کی اصل صحیحین میں مختلف الفاظ سے ہے۔
