عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ " لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدَهُ, إِلَّا أَنْ يَجِدَهُ مَمْلُوكًا فَيُعْتِقَهُ" } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1510 ) وزاد: "فيشتريه" بعد قوله: "مملوكا" .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA), narrated that the Beloved Messenger of Allah said, “A son cannot ever repay his parents what he owes them, unless he finds them in slavery, then buys them and emancipates them.” Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بیٹا اپنے باپ کا حق ادا نہیں کر سکتا، مگر یہ کہ وہ اسے غلام پائے تو اسے خرید کر آزاد کر دے"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
