عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ التَّيَمُّمُ ضَرْبَتَانِ ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ, وَضَرْبَةٌ لِلْيَدَيْنِ إِلَى اَلْمِرْفَقَيْنِ } رَوَاهُ اَلدَّارَقُطْنِيُّ, وَصَحَّحَ اَلْأَئِمَّةُ وَقْفَه ُ 1 .1 - ضعيف جدا. رواه الدارقطني (1806).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn `Umar (RAA) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Tayammum is two strikes: one for the face and one for the hands up to the elbows." Reported by Ad-Daraqutni
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تیمم دو ضربیں ہیں: ایک چہرے کے لیے اور ایک ہاتھوں کے لیے کہنیوں تک۔ (اس کی سند ضعیف ہے)
